اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا،وزیر خزانہ
فوٹو:اسکرین گریب
کمالیہ: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نیٹ میں لوگ اس لیے نہیں آنا چاہتے کہ ہراسمنٹ ہوتی ہے، احمقانہ نوٹسز آتے ہیں ، اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔
پنجاب کے شہر کمالیہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد…
Read More...