ٹی ایل پی کو ریاست مخالف سرگرمیوں،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کو ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ ٹی ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے۔ فیض آباد…

اسرائیلی فوج کاغزہ میں رات کو بڑی زمینی کارروائی کادعویٰ

فوٹو:فائل غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات گئے وہ اپنی اب تک کی سب سے بڑی زمینی کارروائی کے بعد واپس اسرائیلی علاقے میں چلی گئی۔ اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ در اندازی اگلے مرحلے کی لڑائی کی تیاری کے سلسلے…

انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا

فوٹو : سوشل میڈیا بنگلور: انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی۔ پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم 157 رنز پر آؤٹ ہو گئی جواب…

 استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب" کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن کو عقاب کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔…

خدیجہ شاہ کاجیل سے خط،درد اور تکالیف کے واقعات کی نشاہدہی

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے جیل میں قید 18 خواتین کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ پانچ صفحات پر مشتمل ہاتھ سے لکھے گئے خط کو خدیجہ شاہ کے شوہر نے ایکس پر…

مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس ، عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے، جج محمد بشیر نہیں کہا کہ آئندہ سماعت پر اس نکتے پر دلائل دیے جائیں کہ…

اگر نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے،یاسمین راشد

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے۔ نواز شریف کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے، ہمارے کیسز کا چالان بھی تین…

اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کو سخت تشویش ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا…

یکم نومبر کے بعد غیر قانونی مقیم افراد کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، سرفراز بگٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر…