Top Story

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ، 28 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو واشک: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری ، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی امداد دینے کے بعد…
Read More...

نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا، قومی احتساب بیوروکی ٹیم معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر میں رات کو پہنچی اور کارروائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا، پولیس اور نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے…
Read More...

خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف کا صدر مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کے بعدجزباتی خطاب ۔  سابق وزیراعظم نے کہا جنرل ظہیرالاسلام نے کہا ہم نے مختلف پارٹیوں کو آزمایا اور تیسری قوت کو آنے دیا، تیسری قوت ڈیلیور کرسکتی ہے۔ بانی پی ٹی آئی…
Read More...

پاکستان

نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے۔ وہ 6 سال بعد آج پارٹی کے ایک بار پھرصدر منتخب ہوئے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔   اجلاس میں  خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ،…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا،بٹلر آوٹ ہوگئے ہیں اور آج کے میچ میں میزبان ٹیم کی کپتانی کوئی اور کرے گا۔ انگلش کپتان جوز بٹلربیٹے کی پیدائش کی وجہ سے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی غیر موجودگی میں آلراؤنڈر اور نائب کپتان معین علی کےقیادت سنبھالنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں