Top Story

ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ دیا گیا تو پھر سے سڑکوں پر آئیں گے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہم اس ایوان میں…
Read More...

موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ نے صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات ایوان کے سامنے رکھتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ پانچ سال…
Read More...

آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں، عدم پیروی کی بنیاد پر درخواستیں خارج کی گئیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزار قیوم خان، محمود اختر اور میاں شبیر عدالت پیش…
Read More...

پاکستان

اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا۔ پی اے اے کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کر سکتے ہیں، یہ کیو آر کوڈز ایئر پورٹ کے مختلف مقامات پر لگایا گیا ہے۔مسافروں کو شکایات اور تجاویز کے لیے ای میل اور ویب سائٹ بھی دستیاب ہو گی۔ پی اے اے کے مطابق…
Read More...

National

کالم

کھیل

حارث روٴف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث روٴف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باوٴلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کی تھیں، آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں