صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات
فوٹو:فائل
اسلام آباد : صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات، اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیر اعظم نے معیشت کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات پر…
Read More...