Top Story

عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر عدالتی سوالوں کے جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائی کورٹ کے…
Read More...

عدت نکاح کیس ، خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار ، جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا جانا ہے،…
Read More...

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ، 28 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو واشک: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری ، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی امداد دینے کے بعد…
Read More...

پاکستان

نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے۔ وہ 6 سال بعد آج پارٹی کے ایک بار پھرصدر منتخب ہوئے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔   اجلاس میں  خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ،…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا،بٹلر آوٹ ہوگئے ہیں اور آج کے میچ میں میزبان ٹیم کی کپتانی کوئی اور کرے گا۔ انگلش کپتان جوز بٹلربیٹے کی پیدائش کی وجہ سے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی غیر موجودگی میں آلراؤنڈر اور نائب کپتان معین علی کےقیادت سنبھالنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں