Top Story

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 5 ہزار 294 پوائنٹس کی بلندی تک بھی پہنچا۔ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 865…
Read More...

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلددورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

فائل:فوٹو ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی۔ سعودی ولی عہد نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران پانچویں بار پاکستانی وزیر اعظم سے…
Read More...

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد…
Read More...

پاکستان

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے لئے خصوصی فورس قائم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو  بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا،سفیان مقیم کی تباہ کن باولنگ 3 رنز دے کر 5 کھلاڑی آوٹ کئے۔ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس…
Read More...

جرائم

میرا گائوں