اسلام آباد کا تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث اسلام آباد کا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا ہے. یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی ہے ان کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا

خواجہ سرا پر جنسی تشدد کے کے 2 ملزمان گرفتار

ہری پور(رپورٹ)خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی تشدد اورسر کے بال کٹانے کے واقع میں ملوث دو ملزمان تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرلئے. تھانہ صدر کی حدود ڈھاکہ رکھ دہیہ چکہائی میں خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی و سر کے بال کٹانے کا

وفاقی اور سندھ حکومت کا الگ الگ ویکسین خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور صوبہ سندھ کی چین سے الگ الگ کورونا ویکسین خریدنے تیاریاں کی جارہی ہیں وفاقی حکومت چینی کمپنی سے لاکھوں کورونا ویکسین کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔ پاکستان نے چین سے مجموعی طور پر ستر لاکھ ویکسین کا

فیس بک، ٹوئٹر، وٹس اپ کو قانون کے تابع بنانے پر کام شروع

فوٹو: نیوز باکس ، فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے سوشل میڈیا قوانین مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے اوروزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین

سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے

فوٹو : سکرین گریب الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ

کپتان وزراء کی فیلڈ پلیسنگ سے ناخوش، مزید تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد اپنی ٹیم میں مزید تبدیلیاں کرنے کی تیاری کرلی ہے، کپتان اب تک کی اپنی فیلڈ پوزیشن سے مطمئن نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے سے کابینہ میں موجود حماد اظہر،

رمضان میں مساجد سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ گزشتہ سال کی طرح پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔ وزارت کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں منعقدہ قومی حفظ و قرآت مقابلے کی

محمد یوسف کی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

لاہور( ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سٹائلش بیٹسمین محمد یوسف کا اپنی بیٹی کے ساتھ اظہار محبت اور اس سے لاڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہت پسند کی رہی ہے۔ اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی

جنرل ضیاء الحق بنام مریم و بلاول

سہیل وڑائچ جرنیلی محلہ عالمِ بالا وارثانِ مستقبل پاکستان! السلام علیکم! اما بعد آپ سے میرا کوئی نسبی یا سیاسی تعلق نہیں اس کے باوجود میں اس لئے آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں کہ حالیہ دنوں میں آپ نے نگوڑی جمہوریت کو جس طرح سے عریاں کیا

نہر سوئز میں پھنسا جہاز خلاص،300جہاز راستہ کھلنے کے منتظر

قاہرہ ( ویب ڈیسک)نہر سوئز میں پھنسے ہوئے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے تاہم جہازوں کی آمدو رفت شروع ہونے سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بحری جہاز پھنسنے سے اربوں ڈالر کا

حماد اظہر نے خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حفیظ شیخ کی جگہ وزارت خزانہ کا چارچ سنبھالنے والے حماد اظہر نے پہلے ردعمل میں ہی بڑا اعلان کردیاہے۔ حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام وزارت خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی کسانوں نے ٹھکائی کر دی

نیو دہلی(ویب ڈیسک)سنگرم اور دیگر انڈین فلموں میں مار دھاڑ کرنے اجے دیوگن کی کسانوں نے حکومت کے حق میں بولنے پر خوب ٹھکائی کر دی. اجے دیوگن پر تشدد کی ویڈیو بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ کلب

حفیظ شیخ برطرف،وزارت خزانہ حماد اظہرکے حوالے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیاہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حفیظ شیخ سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم کے خصوصی

جانی خیل دھرنا ختم، اسلام آباد مارچ اعلان وزیر اعلیٰ کی مجبوری بنا

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تصفیہ میں طے پانے والے تمام مطالبات تسلیم کئے جن میں

ایران ایک فون کال پر پالیسی بدلنے والوں کی طرح نہیں، چین

کراچی (ویب ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری تک جاپہنچے ہیں، ایران ان چند ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون پر اپنی پالیسی بدل لے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے یہ بات

پاکستانی ارطغرل غازی , نوجوانوں نے ڈرامہ بنانا شروع کردیا

فوٹو: ترکی اردو مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے نوجوانوں نے مل کر ,پاکستانی اطغرل غازی, ڈرامے کی تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے سپاہیوں کی یونیفارمز، کلہاڑیاں، تلواریں اور دیگر سامان کی تیاری کی جاری ہے۔ اس

کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے احتیاط کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں تیسری لہر میں بہت احتیاط کریں۔ کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کےنام پیغام میں

ترکی نے ناروے کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسپین ( سپورٹس ڈیسک )ترکی نے ناروے 3صفر کے واضح فرق سے ہرا کرفیفا ورلڈ کپ 2022کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔ مالیگا سپین کے روسالیڈا سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ یورپین کوالیفائر مقابلے میں ترکی کی طرف سے پہلا گول اوزن تفان نے میچ

سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کا تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا تنویر الحق تھانوی کا کہنا تھا کہ اللہ