سالگرہ کی تقریب میں بن بلایا مہمان بھالو پہنچ گیا ،سارا کھانا کھا رفو چکر
فوٹو فائل
میکسیکو: پارک میں بھالو نے 15 سالہ بچے کی سالگرہ میں گھس کر سارا کھانا کھالیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جہاں خاتون اپنے بیٹے کی 15ویں سالگرہ منانے کیلئے بچوں کے ہمراہ چپنک ایکولوجیکل پارک میں موجود…
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے )نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا،سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار دے دئیے گئے۔
ایف آئی اے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی…
ریاض میں ایمرجنسی میڈیکل سروسز کانفرنس
سردار شاہد احمد لغاری
ہلال احمر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد سعودی عرب میں منعقد ہونے والی یہ دوسری کانفرنس تھی جس میں ہمیں ایک اہم رکن کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا۔سعودی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کانفرنس(2023 SEMS)سعودی ریڈ کریسنٹ…
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک،4 اہلکار شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک،4 اہلکار شہید ہوگئے، دہشتگردوں نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی…
پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ نے5 وکٹوں سے میچ جیت لیا
فوٹو: ایکس
حیدرآباد: پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ نے5 وکٹوں سے میچ جیت لیا ، کیویز بیٹرز نے عمدہ تیز رفتار بیٹنگ کی اور6 اوورز پہلے ہی پہاڑ اتنا ٹوٹل پورا کرلیا۔
نیوزی لینڈ کی طرف سےرچن ریوندرا نے 97،ویلیمسن نے 54،مچل نے…
ہنگو کی مسجد میں 2 دھماکے،5 نمازی شہید،12 زخمی ہوئے
فوٹو: ایکس
ہنگو: ہنگو کی مسجد میں 2 دھماکے،5 نمازی شہید،12 زخمی ہوئے،دھماکے ہنگو میں تھانہ دوآبہ میں مسجد کے اندر ہوئے۔
دھماکوں کے حوالے سےایس ایچ او ہنگو نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا،مسجد کے اندر 30 سے40 کے قریب…
آپ اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کروا سکتے ہیں، 25 اکتوبر تک مہلت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آپ اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کروا سکتے ہیں، 25 اکتوبر تک مہلت مل گئی،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ18 سال سے زیادہ عمر کے شہری 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔
اس حوالے…
پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
فوٹو:فائل
حیدرآباد: پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا، ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔
وارم اپ کے دو…
مستونگ،عید میلادالنبی کے جلوس میں خود کش دھماکہ، اموات کی تعداد 52 ہو گئی
فوٹو: سکرین گریب
مستونگ: مستونگ،عید میلادالنبی کے جلوس میں خود کش دھماکہ، اموات کی تعداد 52 ہو گئی ،60 سے زائد زخمی ہو گئے، دہشتگردی کی یہ واردات بلوچستان کے شہر مستونگ میں الفلاح روڈ پر کی گئی ہے.
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد…
ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ لاہور/کراچی: رحمت دو عالم، حضور پْرنور، حضرت محمد مصطفیﷺ کی ولادت باسعادت کا دن، ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس مقدس دن کے موقع پر مساجد، گھروں، گلیوں، شاہراہوں اور…
پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ کا انکشاف، ڈاکٹر شمشاد اختر نے واضح کیا کہ 1300 ارب کا ٹیکس لگنا چاہیے، گزشتہ مالی سال کے دوران دیا گیا ٹیکس ریلیف ختم کیا جائے…
عمران خان کی تقاریر نشر نہ کرنے پر پیمرا اور حکومت سے جواب طلب
فوٹو: فائل
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر نشر نہ کرنے پر پیمرا اور حکومت سے جواب طلب، سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے.
عدالت نے…
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زمین کے معاوضے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکووٴں اور ریاست میں کوئی تو فرق ہونا چاہیے ، عدالتوں کے ساتھ شفاف رویہ ہونا چاہیے ، نظام انصاف سے مذاق کا سلسلہ بند…
9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار دئیے گئے ہیں، حملوں کے وقت عمران خان کے زیر حراست ہونے کے باوجود ذمہ داری چئیرمین تحریک انصاف پر ڈالی گئی ہے۔
9 مئی واقعات سے…
شیریں مزاری گرفتاری کیس ، آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں…
سائفر کیس ، ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے اسے مقدمہ اخراج کی درخواست میں تبدیل کر دیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری
فائل:فوٹو
مدینہ منورہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری ،ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔
نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور نبی کریمﷺ کے حضور درود و سلام پیش کیا۔
نگراں…
سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لاہور:سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے۔
شہباز شریف حال ہی میں 2 مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو…
اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکا میں داخلے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام (وی ڈبلیو پی) میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…
ملک کا ہرفرد اس وقت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، ہاجرہ یامین
فوٹو فائل
لاہور:معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کا کہنا ہے کہ ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کےباوجود لوگ اس لیے بھی احتجاج کے لیے نہیں نکلتے کہ اس وقت ہر کوئی اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔
ہاجرہ یامین حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں…