حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،جمیل احمد
فوٹو:فائل
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ضی قریب میں ہماری معیشت کو کئی مسائل درپیش تھے لیکن حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی۔
کراچی میں وی فنانس کوڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد…
عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش خان کانادیہ خان کے بیان پر تنقیدی ردعمل
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔
حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ دلجیت دوسانجھ…
سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈز قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر…
آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات
فوٹو:فائل
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔
سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم
فائل:فوٹو
دوحہ: قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
فلسطینی حکام نے موٴقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔
یاد رہے کہ…
صدر ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی
فوٹو:فائل
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اْس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف…
نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاک فوج کی سوشل میڈیا پر نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟ اس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی خاتون نوجوان افسر ایمان درانی…
بھارت کے نئے ٹیسٹ کپتان شبمن گانے برمنگھم میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے
شبمن گل نے برمنگھم ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 269 اور دوسری اننگز میں 161 رنز کا انفرادی اسکور بنایا۔
اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے ہیں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کئے جائیں گے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے عندیہ دیا…
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا
فوٹو : فائل
،راولپنڈی : راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس برآمد ہوئے۔…
ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید
فوٹو:فائل
غزہ : ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید کردیئے ہیں لیکن تاحال ان یک طرفہ حملوں پر عالمی برداری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
تازہ ترین صورت حال کے حوالے سےعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا…
کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور
فوٹو : فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہےاپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو…
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…
ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشترشہروں میں 8 محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے سلسلے میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جلوس کی گزرگاہوں پر دکانیں اور مارکیٹیں سیل کردی گئی ہیں، جلوس میں شریک عزادار ماتم، زنجیر زنی اور…
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فوٹو:فائل
تاشقند: وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے دو طرفہ ملاقات کی، جس میں باہمی…
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
فوٹو:فائل
سیئول:پاکستان نے جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا۔
پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گولز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں…
کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی،ریسکیو 1122آفیسر نے بتایا کہ اب تک 95 فیصد ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہوچکا ہے۔
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں واقع گدا پیلس کو زمین بوس ہوئے کئی…
اسحاق ڈار کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ
فوٹو:فائل
باکو: اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے آذربائیجان میں موجود نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آذری وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم کیا گیا۔
آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے…
صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیدیا
فوٹو:فائل
آئیوا :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا۔
آئیوا میں امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ…
افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل
فوٹو:فائل
راولپنڈی: افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے.
آئی ایس پی آر کے مطابق…