Daily Archives

October 9, 2020

شادی ہال، تقریب کا دورانیہ 2 گھنٹے،نیاایس او پی

ویب ڈیسک اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کردیاہے تقریب کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہو گا۔ پہلے این سی او سی نے شادی ہالز میں تقریبات کے باعث کورونا پھیلنے پر…

مسلہ ٹک ٹاک نہیں معاشرے کا رویہ ہے،بختاوربھٹو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو مرحومہ کی صاحبزادی بختاور بھٹونے کہا ہے کہ مسئلہ ٹک ٹاک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا رویہ ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سابق صدر مملکت آصف زرداری کی…

جدہ میں پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب

فوٹو : شاہ جہاں شیرازی جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ڈاکٹرز ،کیمونٹی…

ٹک ٹاک ، پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پابندی لگا دی ہے۔ پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی…

لندن بیٹھ کر کہتا ہے میرے پیسے بچانے سڑکوں پرنکلو، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے ترجمان ان کا آیت اللہ خمینی سے موازنہ کررہے ہیں حالانکہ انہیں زبردستی باہر بھیجا گیا تھا اور نوازشریف تو…

نسلی تعصب کے باوجود سیاہ رنگت پر فخر ہے،سرینا

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے سیاہ رنگت کے باعث معاوضہ بھی کم دیا گیا ۔ ٹینس سے شہرت پانے والی 39 سالہ…

بھارت کا دہشتگرد تنظیموں سے گٹھ جوڑ ثابت، امریکی جریدہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کا داعش سمیت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کا انکشاف ہو ا ہے ، یہ انکشاف امریکی جریدے فارن پالیسی نے کرتے ہوئے اس گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ جو…

بیگم شہباز شریف، بیٹوں سمیت10افراد کے نام ای سی ایل پر

ویب ڈیسک اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ ، 2بیٹوں سمیت 10افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے میڈیارپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی گئی ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری کی…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج دوسرے مرحلہ کا میزبان راولپنڈی

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) ملتان کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلہ کی رونقیں آج سے راولپنڈی میں شروع ہو ں گی اب تک کی کارکردگی کی بنیاد پر دفاعی چمپیئن ناردرن پنجاب کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی…

پسند کی شادی کا نکاح پڑھانے پر نائب مفتی قتل

نوشہرہ(ویب ڈیسک)نوشہرہ میں لڑکی کے بھائی نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا نکاح پڑھوانے پر طیش میں آکر جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے عالم دین کو قتل کر دیا۔ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مقتول…

ْتحصیل مستوج ،32کلومیٹرسڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر جاری

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یونین کو نسلوں کی 39ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک 32کلو میٹر سڑک کی توسیع اور پختگی کے منصو بے پر کا م شروع…