Daily Archives

October 5, 2020

اپوزیشن اتحاد نے ملک گیر جلسوں اور تحریک کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی جلسوں اور تحریک کا اعلان کردیاہے۔ پیر کو پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایا کہ

کہاں ہیں بلین ٹری؟ ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا، چیف جسٹس

پشاور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نےکہا ہے کہ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا۔ آپ کے درخت کہاں پر ہیں۔ ہم شام کو آرہے تھے تو دھواں ہی دھواں تھا، آپ کہتے درخت لگائے ہیں یہاں تو شاہراہ کے گرد

پارٹی کا جنازہ نکالنے والے آدھی رات کو عہدے بانٹ رہے ہیں، سردار مہتاب

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سابق گورنر خیبر پختون خوا مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بدقسمتی سے جماعت کی زمہ داری جن کو سونپی گئی انہوں نے مسلم لیگ ن کو تباہی کے دھانے پہنچا دیا. ان

نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق غداری کا یہ مقدمہ لاہور کے شاہدرہ پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ایف

بالاکوٹ،متاثرین زلزلہ 15 ویں سال بھی احتجاجی کیمپ میں

بالاکوٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بالاکوٹ کے زلزلہ متاثرین 15 برسوں کی سختیاں جھیل لینے کے بعد ہر سال کی طرح امسال 8 اکتوبر کو سراپا احتجاج ہوں گے. متاثرین زلزلہ نے اس سلسلے میں برلب سڑک مرکزی پل کے پاس احتجاجی کیمپ لگا دیا گیایے. رجب علی آ

احساس غربت

عرفان حیدر ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا، اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کر

زمینی حقائق،کی خبر نے لڑکیوں کا سکول کھلوا دیا

ایوبیہ(عتیق عباسی ) زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر پہ ایکشن اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ تعلیم کے اعلئ احکام نے پٹن خورد میں زبردستی بند کروایا گیا سکول کھلوادیاکھول دیا. ضلع ایبٹ آباد کے دور افتادہ علاقے پٹن خورد میں مقامی افراد کی جانب سے

آصف زرداری پر مزید 2 ریفرنسز میں فرد جرم عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر آصف

اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے، جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ