ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں،آرمی چیف

52
0 0
Read Time:44 Second


راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے  جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی فارمیشن کے دورے کے موقع پر کیا.

اس موقع پر سپہ سالار نے کہا کہ اسٹرائیک کور کا جنگ میں فیصلہ کن اوراہم کردارہوتا ہے، اسٹرائیک کور کی پیشہ ورانہ تیاریاں اور تربیت کا معیارقابل تحسین ہے.

یاد رہے کہ  21 اگست 2019 کو  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا تھا۔

اس موقع پر انھوں نے پی او ایف ڈسپلے سینٹر میں رکھی مصنوعات دیکھیں، جب کہ ایچ آئی ٹی میں انھوں نے ٹینکوں اور دفاعی مصنوعات کی تیاری کا جائزہ لیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *