ہماری پالیسی

 

زمینی حقائق‘‘ آپ کو تمام شعبوں سے متعلق باخبر رکھے گا۔

زمینی حقائق‘‘ پر آپ کے کالم اور تجزیے شائع ChiefEssays.Net کیے جایں گے ۔جس میں آپ دینی ،سیاسی ،غیر سیاسی ،اور مختلف شعبوں سے متعلق لکھ سکتے ہیں۔

زمینی حقائق‘‘ پر کوئی ایسی تحریر شائع نہیں کی جائے گی جس میں غلط مواد دیا گیا ہو۔

زمینی حقائق‘‘ تمام کالم متوازن اور ان میں تنقید اور حمایت کے آداب کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہو۔

معلو مات شائع کرنے سے پہلے ہما ری ٹیم تصدیق کرے گی اور غلط معلومات کو درست کر کے شائع کیا جاے گاتاکہ قائرین تک درست مواد پہنچ سکے۔

نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاے گی اور بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا۔

زمینی حقائق‘‘ آپ کی آرا اور تجاویز کو قدر کی essay outlines نگاہ سے دیکھے گا اور بوقت ضرورت عمل بھی کرے گا۔

زمینی حقائق‘‘ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔