کوئٹہ کے باچا خان چوک میں دھماکہ، 4افراد جاں بحق، 20زخمی

49
0 0
Read Time:39 Second


کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے اسے پولیس موبائل کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق دھماکے میں پولیس کی گاڑی ہی ہدف تھی  جب کہ اس میں قریب کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او بھی زخمی ہوئے جو کہ ٹراما سینٹر میں زیرعلاج ہیں۔

ایم ایس سول اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ دو بچوں اور ایک خاتون سمیت 20 زخمی ہوئے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *