کراچی آپریشن رکوانے کے لیے وفاق سپر یم کورٹ میں

68
0 0
Read Time:1 Minute, 2 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کراچی آپریشن رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کردلیا۔

وفاقی حکومت سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے معاملہ پہ میدان میں آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے جانب سے اٹارنی جنرل نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے جو کہ ایک صفحے پر مشتمل ہے۔

درخواست میں آپریشن روکنے کی استدعا کی گئی وفاقی حکومت نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن سے ایک لاکھ افراد متاثر ہو رہے ہیں۔

وفاقی حکومت نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ لوگوں کی آبادکاری کا مناسب حل نکلنے تک آپریشن روکا جائے۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر درخواست دائر کی ہے جبکہ سندھ حکومت پہلے ہی سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر چکی ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish