ڈونگا گلی میں 2 گاڑیاں بر فانی تودے کی زد میں آ گہیں

346
0 0
Read Time:54 Second

ایوبیہ( زمینی حقائق )برفانی تودے کی زد میں آجانے والے سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکال لیا۔

گزشتہ دنوں برفباری کے باعث گلیات کی کہی رابطہ سڑکیں بند تھیں پھر ایبٹ اور مری روڈ بھی بند ہو گہیں۔

برفباری کے باعث جگہ جگہ گاڑیاں پھنس گہیں۔ ڈونگاگلی میں برفانی تودہ کی زد میں دو گاڑیاں آہیں لیکن مقامی لوگ پہنچ گیے۔

اس دوران پولیس نے بھی اور مشین ٹھیکیدار نے بھی راستہ بند ہے کہہ کر جان چھڑا لی تھی۔

مقامی لوگوں نے ہمت کی اور دونوں گاڑیوں کے مسافروں کو نکال کر اپنے ساتھ لے گیے۔

سڑک بند ہونے کے باعث گاڑیاں وہاں ہی پھنسی ہو ہی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish