چوہدری عبدالغفور کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کااعلان

49
0 0
Read Time:1 Minute, 5 Second

اسلام آباد( ویب ڈیسک) چودھری عبدالغفور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔

پارٹی چھوڑنے کے اعلان کی تصدیق انھوں نے زمینی حقائق سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ ان کا کہنا تھا ن لیگ کا نیا بیانیہ وفاقِ پاکستان کے منافی ہے۔

چودھری عبدالغفور نے ن لیگ کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مسلم لیگ کو قائدِاعظم کی مسلم لیگ قرار نہیں دیا جا سکتا، ادراوں کو ٹارگٹ کرنا ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے عام انتخابات 2018ء کیلئے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ کے لئے اسی لئے اپلائی بھی نہیں کیا کیونکہ میں ملک کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کی تضحیک نہیں چاہتا۔

چودھری عبدالغفور دو دفعہ ممبر پنجاب اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں، انھوں نے اس بار عین الیکشن کے وقت پارٹی کا ٹکٹ نہ لینے اور علحیدگی کااعلان کیاہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish