پہلی کبڈی سپر لیگ گجرات واریئر ز نے اپنے نام کرلی

315
0 0
Read Time:57 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

لاہور میں کھیلے گئے پہلی پاکستان سُپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو 26 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دی۔

گجرات وارئیئرز کے تحسین اللہ کو فائنل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جب کہ فیصل آباد شیر دلز کے ناصر علی کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوار دیا گیا۔

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل سمیت شائقین کی بڑی تعداد نے سپر کبڈی لیگ کا فائنل دیکھا اور اپنی اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *