پاک انگینڈ کر کٹ سیر یز کے شیڈول کا اعلان

1631
0 0
Read Time:1 Minute, 7 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔

ای سی بی کے مطابق سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 5 مئی کو کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز ہو گی۔

سیریز کا پہلا ون ڈے 8 مئی کو اوول اور دوسرا 11 مئی کو ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے 14 مئی کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں دونوں ٹیمیں 17 مئی کو ناٹنگھم میں مد مقابل ہوں گی جب کہ پانچواں اور آخری میچ 19 مئی کو ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish