پاک آرمی نے عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت لیا

0
0 0
Read Time:39 Second


راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت کر اپنی برتری ثابت کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ میں ہونے والا عالمی پیس اسٹکنگ مقابلہ اپنے نام کیا۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے ایونٹ میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *