پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9بجے

14
0 0
Read Time:57 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کیپ ٹاو ن میں کھیلا جائے گا۔

سرفراز کی غیر موجودگی میں قیادت کی زمہ دار شعیب ملک نبھائیں گے ، اس بات کا امکان ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اننگ کا آغاز بابر اعظم کریں گے۔

پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات9بجے کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا، پاکستان کی ٹیم اس فارمیٹ میں نمبر ون ہے اور لگا تار گیارہ سیریز جیت چکی ہے۔

یاد رہے ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے کلین سویپ کیا اور ایک روزہ میچوں کی سیریز دو کے مقابلے میں تین سے جیتی تھی ، ٹی ٹونٹی میں پاکستان عالمی نمبر ون ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish