وزیرعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

66
0 0
Read Time:54 Second

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزہر اعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کر یں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف سمیت سروسز چیف شریک ہیں۔

اجلاس میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں معاملات زیر غور ہیں اور آہندہ کی حکمت عملی کی پیش بندی کی جارہی ہے۔

اجلاس کے بعد وزیر اعظم۔ قوم سے خطاب کریں گیے ،زراہع کے مطابق خطاب میں وزیر اعظم ایک بار پھر بھارت کو مزاکرات کا راستہ دکھاہیں گے ۔

وزیر اعظم۔ جنگ مسلط کرنے کی صورت میں ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کا بھی اعلان کر یں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *