نعیم الحق نے دانیال عزیز کے منہ پہ تھپڑ دے مارا

1821
0 0
Read Time:56 Second

اسلام  آباد (ویب ڈیسک)   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔

یہ واقعہ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں پیش آیا جس کے دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا۔

پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کو چور کہہ دیا جس پر نعیم الحق نے انہیں تھپڑ ماردیا۔

اس بیچ پروگرام کے میزبان منیب فاروق دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
1Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »