موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آوٴٹ لک منفی کردیا

965
0 0
Read Time:46 Second

نیویارک(نیٹ نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آوٴٹ لک منفی کردیا۔

موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ اگلے ڈیڑھ سال تک بینکوں کو نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز کے چیلنج سے نمٹنا ہو گا۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ بینکوں کو سست معیشت کے ساتھ کام کرنے میں مشکلات کا سامنا رہیگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
3Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »