لاہور، ساونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جی بٹ گرفتار

0
1 0
Read Time:53 Second

لاہور:سیاسی جلسوں کیلئےساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے ڈی جے بٹ کوماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری
نے ردعمل میں کہا کہ حکومت کے شر سے وہ لوگ بھی محفوظ نہیں جن کے ان پر احسانات ہیں۔

عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ڈی جے بٹ کے ان کے جلسے سجانے پر کتنے احسانات ہیں، عمران خان کا مقابلہ ٹینٹ سروس والوں اور ڈی جے بٹ سے ہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما اعظمی بخاری نے کہا کہ ہمارے پاس ڈی جے بٹ کے علاوہ اور بھی بہت سے وینڈر ہیں، جلسہ کسی صورت نہیں رکے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے کچھ دن قبل ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ہم اپوزیشن کو جلسے کے لیے نہیں روکیں گے لیکن جلسہ منتظمین اور انہیں کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں گے۔

یاد رہے کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 13 دسمبر کو لاہور کے مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »