قومی اسمبلی کے حلقہ این اے221میں ضمنی انتخاب کی پولنگ شروع

0
0 0
Read Time:33 Second


اسلام آباد( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔

یہ نشست پیپلز پارٹی کے نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے جو کہ شام 5بجے تک جاری رہے گا۔

حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سمیت 12 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ۔

پولنگ کا وقت شام پانچ بجے تک کا متعین ہے تاہم اس دوران پولنگ سٹینشز کے احاطہ کے اندر موجود افراد ووٹ ڈال سکیں گے تاہم پانچ بجے گیٹ بند کردیئے جائیں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »