شعیب ملک کا ون ڈے کر کٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان

68
0 0
Read Time:1 Minute, 5 Second

فائل فوٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش رکھتا ہوں۔

ایک ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا ہے میرا مقصد ان دونوں ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، دیکھیں یہ سب کیسے ممکن ہو پاتا ہے۔

سابق قومی کپتان اس مرتبہ کیربیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی بجائے گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے اس سے قبل 5 برس تک بارباڈوس کی نمائندگی کی۔

آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ سی پی ایل میں کھیلنا بڑی اہمیت رکھتا ہے اور اس لیگ میں ہمیشہ کھیل سے لطف اندوز ہوا، نئی ٹیم گیانا وارئیرز کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish