شاہد آفریدی نے سابق گول کیپر منصور احمد کی عیادت کی

18
0 0
Read Time:1 Minute, 2 Second

فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر پیج ایس اے فائنڈیشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد کی ان کے گھر جا کر عیادت کی۔

ہاکی کے سابق کھلاڑی منصور احمد کی عیادت کے موقع پر شاہد آفریدی نے کہا کہ خوشی ہے ہمارے قومی ہیرو تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور میں ان کی جلد مکمل صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ہیرو کی سپورٹ کے لیے ہر وقت حاضر ہوں اور شاہد آفریدی فاوٴنڈیشن قومی ہیرو کی مکمل دیکھ بھال کرے گی۔

ہاکی اولمپیئن منصور احمد نے کہا کہ شاہد آفریدی نے ان کے گھر آ کر ان کا دل جیت لیا ہے مجھے خوشی ہوئی ہے کہ وہ مجھے دیکھنے میرے گھر آئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
2Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »