راناثناءاللہ نے شیر کا روپ دھار لیا

0
0 0
Read Time:38 Second

لاہور(ویب ڈیسک)گھبرائیں مت یہ شیر نہیں ہےمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ ہیں، رانا ثناء اللہ کے ماسک کے دن بھر چرچے ہوتے رہے۔

رانا ثناء اللہ آج لاہور کی احتساب عدالت میں لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر جب عدالت آئے تو انہوں نے شیر کے منہ والا ماسک پہن رکھا تھا۔

پیشی کے موقع پر لیگی رہنما نے ٹائیگر کی تصویر والا فیس ماسک پہن رکھا تھا جو مسلم لیگ ن کے پرچم پر بھی آویزاں ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خواجہ آصف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »