خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی

29
0 0
Read Time:58 Second

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے کمیشن کے کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے اور مستقل کو ایڈجسٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن کے اثاثہ جات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم اور احتساب کمیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیب اور اینٹی کرپشن کے ہوتے ہوئے زیادہ اخراجات نہیں کرسکتے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish