خواجہ سرا پر جنسی تشدد کے کے 2 ملزمان گرفتار

0
0 0
Read Time:49 Second

ہری پور(رپورٹ)خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی تشدد اورسر کے بال کٹانے کے واقع میں ملوث دو ملزمان تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرلئے.

تھانہ صدر کی حدود ڈھاکہ رکھ دہیہ چکہائی میں خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی و سر کے بال کٹانے کا واقع رونما ہوا تھا ۔

تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعات 377/337V/511/34 مقدمہ درج کیا تھا، ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار نے ڈی ایس پی سرکل صدر سجاد خان کے احکامات پر کارروائی کی۔

تفتیشی ٹیم نے ملزمان کی گرفتار ی کے لئے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے مقدمہ میں02 ملزمان نریز احمد عرف نیجا ولد خوشحال خان سکنہ کاگ اور بلال ملک ولد ظہور سلطان سکنہ اعوان کالونی ہری پور کو گرفتار کرلیا۔

مقدمہ میں میرٹ پر مبنی تفتیش کا عمل جاری رکھتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ جلد ہی دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »