حسن نواز اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال

19
0 0
Read Time:1 Minute, 6 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا ۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحب زادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اب احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کرد یئے ہیں۔

ءٍ ئٍٍایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری طور پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

عدالت سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد وزارت داخلہ نے مزید کارروائی کرتے ہوئے حسن اور حسین نواز کو وطن واپس لانے کے لیے وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیے ہیں تاہم انٹرپول کی جانب سے وارنٹ منظور ہونے کی صورت میں ہی مزید کارروائی ممکن ہو سکے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish