انگلینڈ کے خلاف لارڈ ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

298
0 0
Read Time:52 Second

لندن(نیٹ نیوز) جمعرات سے شروع ہونے والے لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ حسن علی اور راحت علی میں سے کوئی ایک فائنل الیون کا حصہ بنے گا۔

مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ محمد عامر مکمل فٹ اور میچ کیلئے تیار ہیں جبکہ اوپننگ بلے باز امام الحق نے خود کو ثابت کردیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish