اسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

1286
0 0
Read Time:58 Second

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں، پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والوں کی لاٹری نکل سکتی ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے یو اے ای میں کھیلی جائے گی جس کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق جمعے کی سہ پہر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور اے ٹیم کے پرفارمر عابد علی اور سعد علی کو سلیکٹرز نے قومی سینئر ٹیم کی نمائندگی دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، عمر اکمل کی بھی واپسی کا امکان ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish