آرمی چیف کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

180
0 0
Read Time:1 Minute, 2 Second

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنر ل قمر جاوید باجوہ نے ایف ایف آر سینٹر کے دورے کے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے نئے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے گے ،

آرمی چیف اور ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے رینک کے بیجز لگائے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں حاضر اور ریٹائرڈ آفیسرز شریک ہوئے۔

آرمی چیف نے کمانڈنگ آفیسرز سے خطاب بھی کیا، مادر وطن کے دفاع میں ان کے کردار کو سراہا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish