Top Story

مخصوص نشستوں کاکیس، ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں ، انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے سارے مسئلے حل ہو جاتے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ معاملے کی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورہ پرروانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورہ چین کے لئے روانہ ہوگئے۔وزیرِ اعظم اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں چینی شہر شینزن جائیں گے۔ وزیرِ اعظم دونوں ممالک کی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کے مابین شراکت داری کے فروغ کیلئے چین کے شہر شینزن میں بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ،…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست عدالت نے منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی…
Read More...

پاکستان

ہم سندھ،پنجاب کی حکومتوں کیساتھ ملکرکام کررہے ہیں،کنٹری ڈائریکٹرآئی ایل او

فوٹو: فائل اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے کنٹری ڈائریکٹر، گئیر ٹی ٹونستول نے کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہیں یورپ میں جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل ہے اور یہ حیثیت حاصل کرنے کیلئے 27 لیبر، انسانی حقوق اور ماحولیاتی معیارات کی پابندی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں منگل کے…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، افغانستان نے یوگنڈا کو125رنز سے شکست دیدی

فائل:فوٹو گیانا:آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد افغانستان نے یوگنڈا کو شکست دیدی۔ گیانا کے پروویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں افغانستان کے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 58 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ اننگز کے آغاز سے ہی یوگنڈا…
Read More...

جرائم

میرا گائوں