Top Story

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی…
Read More...

وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی، رات 11 بجے تک ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے قیمت کم کرنے کا اعلان چلایا تو اس دوران کئی پٹرول پیمپس سے پٹرول سستا کردیا۔ وفاقی دارالحکومت کے آبپارہ چوک کے قریب واقعہ پٹرول پر وزیراعظم کی ہدایت کے بعد نوٹیفیکیشن کا انتظار کئے…
Read More...

وزیراعظم کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت نظرانداز،وزارت خزانہ کا حکم نافذکرنا پڑا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت نظرانداز،وزارت خزانہ کا حکم نافذکرنا پڑا،وزیراعظم کی ہدایت سرکاری طور پر جاری ہوئی تھی جس میں پٹرول کی قیمت 15 روپے 4 پیسے کم کرنے کی ہدایت کی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان کی طرف سے ٹکرزنمبر01-2309 جاری کئے گئے تھے جس میں پٹرول کے ساتھ ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 9…
Read More...

پاکستان

پی آئی اے حج پرواز پی کی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

فائل:فوٹو ریاض:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی، وارننگ کے بعد پرواز کو جدہ سے رخ تبدیل کر کے ریاض ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ پی آئی اے…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی

فائل:فوٹو ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔ پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل دورہ یورپ کیا جس میں آئرلینڈ کے ساتھ سیریز ہوئی اور پھر برطانیہ میں انگلینڈ کے ساتھ چار ٹی 20 میچز کی سیریز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں