صدرووزیراعظم کی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پْرمسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم، عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم اور…
Read More...