ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

فائل :فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کو رونا کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے…

پاکستان کو بھارت کے ساتھ حساب برابر کرنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد: پاکستان کو بھارت کے ساتھ حساب برابر کرنے کا موقع مل گیا، کل سپرفور میں ایک بار پھر روایتی حریف مد مقابل آگئے۔ گروپ کے آخری میچ میں بھارت کے خلاف ڈیڑھ سو سے زائد رنز بنانے والی ہانگ کانگ کی ٹیم پاکستان کے خلاف صرف 38 رنز پر…

کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ

گجرات: کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے منتخب ہو کر کالا باغ ڈیم بنائیں گے۔ گجرات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نےکالاباغ ڈیم…

ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب گجرات: چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان کا کہنا تھا غلام قوم کبھی آگے نہیں بڑھ سکتی، بڑی کامیابی کے لیے بڑا خواب دیکھنا ضروری، حقیقی…

ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب  4 نواز کی 3 وکٹیں

 شارجہ: ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب  4 نواز کی 3 وکٹیں، شروعات نسیم شاہ نے کی اور ابتدائی 2 کھلاڑی آؤٹ کئے، ایک وکٹ دھانی کے حصے میں آئی. ہانگ کانگ کا کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا، 10 اضافی رنز اضافی تھے تھے،…

خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا

اسلام آباد: خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا ، مخلوط حکومت کے اہم رہنما کی انکوائری کتاب بند کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے مخلوط حکومت میں شامل جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما کے خلاف انکوائری ختم کرنے کااعلان…

جنسی ہراسانی کیس، گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالت نے قانونی سوال پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب کرلیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…

سپریم کورٹ، اداروں کے خلاف تقریر ، مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

فائل :فوٹو اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام…

آل راوٴنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار، نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے باہر

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار ہوکر نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستانی کرکٹرز کی انجریز لسٹ میں ایک اور اضافہ ہوگیا، راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے ا?ل راونڈر فہیم اشرف انجری کے سبب…