حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : وفاقی وزراء، اعلیٰ سرکاری افسران اور اہم حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔
موبائل سم مالکان کے ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی نقول، اور بیرون…
سوپور،کی یادوں کے سحر سے خود کو آزاد نہیں کرسکا، مقصود احمد منتظر
محبوب الرحمان تنولی
فوٹو: زمینی حقائق، سوشل میڈیا
اسلام آباد: سوپور،کی یادوں کے سحر سے خود کو آزاد کرنہیں سکا، مقصود احمد منتظر ہنستے مسکراتےباتیں کرتے کرتے اپنے آبائی علاقے کا نام لے کر سنجیدہ ہوگئے،توقف کیا، پھرگویا ہوئے،بظاہر…
جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کا استعفیٰ،انتخابی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
فوٹو : اے پی
ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا نے حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) میں پھوٹ اور بڑھتے ہوئے دباؤ سے بچنے کے لیے اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔
جاپانی پبلک ٹیلی ویژن این ایچ کے کے مطابق وزیراعظم نے جولائی میں ہونے والے…
سہ فریقی کرکٹ سیریز کا فائنل میچ آج پاکستان اورافغانستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے
فوٹو : سوشل میڈیا پی سی بی
شارجہ : متحدہ عرب امارات میں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کا فائنل میچ آج پاکستان اورافغانستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے،دونوں ٹیمیوں نے گروپ میچز میں ایک دوسرے کو ایک ایک بارہرایاہے۔
شارجہ میں کھیلی جارہی ٹی…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔
اس سلسلے میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،…
پی سی بی کا سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکااعلان ،افغانستان اور سری لنکا شریک ہوں گے
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستان اپنی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔
پی سی بی کے جاری…
نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں،اردو جانتی ہیں نہ انگریزی، خلیل الرحمان قمر
فوٹو : فائل
لاہور :
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف مصنف اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ڈراموں پر کی جانے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند نامور شخصیات بلاوجہ ان کے پروجیکٹس پر تنقید کرتی ہیں۔
یوٹیوب چینل پر صحافی امبرین…
پاکستان کے خلاف میچ پر تنازعہ، بی سی سی آئی نے حکومتی ہدایات بتا دیں
فوٹو : فائل
نیو دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ بھارتی بورڈ خود نہیں بلکہ مرکزی حکومت کی پالیسی کے مطابق کرتا ہے۔
انہوں نے…
پنجاب کے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 56 جاں بحق
فوٹو : فائل
گجرات :ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
سلیمانکی کے مقام…
معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف
فوٹو : پی آر
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف کا کہنا تھا کہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر…
جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی
فوٹو : فائل
اسلام آباد :صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔
یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت…
سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا، واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل سہولت
فوٹو : فائل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے اور اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔
اس سیل کے ذریعے اوورسیز پاکستانی اب براہِ راست واٹس ایپ نمبر 03264442444 یا آن لائن…
پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 900 سے زائد، این ڈی ایم اے کی تفصیلی رپورٹ جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد :پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک 907 افراد جاں…
کوہلی اور دھونی یوراج کے دوست نہیں تھے،یوگراج سنگھ کا تہلکہ خیز دعویٰ
فوٹو : فائل
اسلام آباد :بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی اور مہندر سنگھ دھونی نے کبھی یوراج کو اپنا دوست نہیں سمجھا بلکہ دونوں کو یہ خوف رہا کہ کہیں یوراج…
امریکہ کی طرف سے سلاب متاثرین کےلئے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : امریکا سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کے ساتھ پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی…
رجب بٹ اور ایمان کی علیحدگی کی افواہیں بےبنیاد، جوڑی نے خوشخبری سنا دی
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان کے معروف اور متنازع ڈیجیٹل کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ ایمان رجب سے علیحدگی کی افواہوں کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہے۔ تاہم یہ تمام خبریں محض قیاس آرائیاں ثابت ہوئیں۔
سات اعشاریہ تین…
پاکستان،جنوبی افریقا، آل،فارمیٹ سیریز کا شیڈول، فیصل آباد میں 17 برس بعد ون ڈے کی واپسی
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف آل-فارمیٹ سیریز کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے، جو 2025–27 کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔
اس سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے پہلا ٹیسٹ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع…
کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ
راحیل نواز سواتی
آج کی دنیا میں ہر ملک اور ہر ادارہ اس بات پر سوچنے پر مجبور ہے کہ زمین کو بڑھتی ہوئی گرمی سے کیسے بچایا جائے کارخانے، بجلی گھر، گاڑیاں اور روزمرہ کے ہزاروں کام ایسے ہیں جو فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسی گیسیں خارج کرتے…
جانشین عمران خان؟
حفیظ اللہ نیازی
مارچ 2023، عمران خان نے مراد سعید کو ممکنہ جانشین بتایا تو مقصد ’’مراد سعید کو آگے لانا نہیں تھا بلکہ شاہ محمود قریشی کو معزول کرنا ہے‘‘۔ میری نپی تلی رائے! پاکستان میں جب کسی جماعت کو مقبولیت ملتی ہے تو تنظیم برباد رہتی…
شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی کشمیری نژاد وزیر داخلہ مقرر، تعلق آزاد کشمیر سے ہے
فوٹو : فائل
لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ تعینات کر دیا ہے۔ شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی…