مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے ایئرلائن سے متعلق غور و خوض ہو رہا ہے، مجھے بھی دکھ ہے ہمارے اندر وہ لوگ موجود ہیں…

سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : ججز تقرری سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی، پارلیمانی جماعتوں کے نام بھجوا دئیے. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے…

عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض ختم، کیس سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض ختم، کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں…

آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام مانسہرہ : آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبہ مانسہرہ کے چیمبر میں منعقد ہوئی۔ جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر شفقت…

مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف

فوٹو : فائل نیویارک : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے بڑے عرصے سے صبر کرکے بیٹھا ہوا ہوں، اسی لیے کہتا ہوں مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف کا بیان۔ نوازشریف ان دنوں امریکہ…

جنسی ہراسیت پر رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ ملازمت سے برطرف

فوٹو : فائل اسلام آباد: کام کی جگہ پر جنسی ہراسیت کے معاملہ پر وفاقی محتسب نے رجسٹرار ایئر یونیورسٹی ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا. جنسی ہراسیت پر رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے، برخاستگی کے…

اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں،ڈیل نہیں دونوں طرف سے مفاہمت ہوئی ہے، بیرسٹر سیف

فوٹو : فائل اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ سے اپنے راستے پر گامزن کرنے کے سلسلے میں کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں تو ان لوگوں کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں. اس حوالے سے نجی ٹی وی…

پاک فوج کا پاکستان تحریک انصاف سے بات کرنے سے انکار، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاک فوج کا پاکستان تحریک انصاف سے بات کرنے سے انکار، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ، سینئر صحافی انصار عباسی کی دی نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا گیا ہے. اس رپورٹ میں…

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی۔ دونوں نے بیٹے کی سالگرہ…

پاکستان نے بھارت کو ہانگ کانگ سپر سکسز میں شکست دے دی

فوٹو:فائل مونگ کوک : پاکستان نے بھارت کو ہانگ کانگ سپر سکسز میں شکست دے دی، پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 120 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا. مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز…

پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا گیا،اسلامی نظریاتی کونسل کادوسری شادی پرپہلی بیوی کے نکاح پرردعمل سامنے آیاہے جس میں سپریم کورٹ کے اجازت کے…

اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج

فوٹو: فائل لاہور: سٹیج، ٹی وی اور فلم کی سابق اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے نرگس سے ملاقات کی…

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25کرنے کی منظوری،جے یوآئی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25کرنے کی منظوری،جے یوآئی اور پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجودمنظوری دے دی گئی۔ سینیٹ کی…

صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے، صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظورکر لی گئی ،اعلامیہ میں اجلاس کی…

سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیارکرلی گئی، عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کرونا اور پولیو سرٹیفکیٹ بھی لازم قراردے دیاگیا۔ پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی…

اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا

فوٹو : فائل بیروت : اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ، حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کا مسودہ سامنے آگیا،اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے جانی نقصان کے بعد حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔…

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ،سعود شکیل نے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ…

پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، شہباز شریف

فائل:فوٹو ریاض : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ…

معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کیخلاف ایک قلعہ ہے، ،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔ عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ جائے گی۔ سپریم کورٹ میں معلومات تک…

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی…