Top Story

تحریک انصاف احتجاج،علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، جڑواں شہر مکمل بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے قافلہ صوابی سے ہوتا ہوا حسن ابدال پہنچ گیا اور پھر مرکزی قافلے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں احتجاجی قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر…
Read More...

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے

فوٹو: فائل پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے ،اور کہاگیاہے کہ ڈی چوک تک ہرصورت پہنچیں گے۔   خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے ، کل ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے۔  انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کہا کہ عمران…
Read More...

محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، جلوس ،دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں ان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو…
Read More...

پاکستان

بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔ بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا، وفد کا استقبال وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایڈیشنل…
Read More...

National

کالم

کھیل

اہلیہ کی کینسر سے کیسے جان بچائی ،نوجوت سنگھ سدھو نے نسخہ بتادیا

فائل:فوٹو ممبئی :سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں میڈیا پر بات کی۔ سدھو نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4 میٹاسٹیٹک کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جو ہڈیوں تک پھیل چکا تھا۔ ڈاکٹروں نے انہیں صرف 4 فیصد بچنے کے امکانات کی پیشگوئی کی تھی تاہم وہ خوش…
Read More...

جرائم

میرا گائوں