مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے ایئرلائن سے متعلق غور و خوض ہو رہا ہے، مجھے بھی دکھ ہے ہمارے اندر وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے پی آئی اے کو تباہ و برباد کیا۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے امریکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...