Top Story

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایکس سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی انکوائری کےلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے رابِطہ کر لیا۔ بانیِ چیئرمین  پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں انکوائری کی جائے گی،خط میں عمران خان کے ایکس  آفیشل ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیے کی تشہیر کا حوالہ دیا گیاہے۔…
Read More...

نیب ترامیم کیس ،آٹھ فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا،بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور بانی تحریک انصاف کے دوران مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس…
Read More...

9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز

فائل:فوٹو راولپنڈی :فارمیشن کمانڈرز کانفرنس فورم نے اعادہ کیا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں،کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے،فارمیشن کمانڈرز نے کہا قانون کی عمل داری کو قائم کرنے اور 9مئی کے مجرمان کے خلاف فوری اور شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک ایسے سازشی عناصر کے ہاتھوں ہمیشہ یرغمال رہے گا۔…
Read More...

پاکستان

عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا. بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے بھی انکار کیا،…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی،پاکستان نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دیتے ہوے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز جیتنے کااعزاز حاصل کیا. اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے اس میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز کی سیریز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں