ایران کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دیں گے۔ جواد ظریف

اسلام آباد: (ویب نیوز) پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے ڈپٹی چیرمین سر تاج عزیز نے پاک ایران تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹدیز میں ایران پاکستان تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

صادق سنجرانی چیر مین سینیٹ۔ سلیم مانڈوی والا ڈپٹی منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ میں حکمران اتحاد کو شکست۔ اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو نے والے سینیٹ کے اہم اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی…

نواز شریف کو نوجوان نے جو تا دے مارا

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جامعہ نعیمیہ میں ہونے والی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے جوتا مار دیا۔ نواز شریف نے لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ہونے والے سیمینار میں شرکت کی۔ تقریب میں اس وقت شدید بدمزگی پیدا ہوگئی جب نواز شریف…

غیر ملکی لیجنڈ پاکستانی لباس میں

اسلام آباد(کلثوم جہاں )پاکستان سپر لیگ تھری میں اعصاب شکن مقابلے جاری ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید دلچسپ میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز پاش پاش ہونے کے بعد کئی نئے ستارے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔ ایسے…

وزیرخارجہ خواجہ آصف کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی

سیالکو ٹ (ویب ڈیسک )وزیر خارجہ خواجہ آصف کےچہرے پر سیاہی پھینک دی گئی،پولیس نے سیاہی پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا خواجہ آصف سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کا ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔ اس دوران شرکا میں سے ایک شخص نے خواجہ آصف پر…

نئی دلی, پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے کو ہراساں کیا جانے لگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا…

اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(ویب نیوز )زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاوٴنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی۔ بڑی خبر کے دعویدار شاہد مسعود کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری معافی نامے…

عاصمہ رانی قتل کیس، مرکزی ملزم شارجہ سے گرفتار ،کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوہاٹ میں قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی ملزم مجاہد اللہ آفریدی کو شارجہ سے گرفتا ر کر کے واپس پاکستان پہنچا دیاگیا عاصمہ رانی کو انٹر پول کے زریعے شارجہ سے گرفتار کر کے بے نظیر بھٹو…

سی ای او پی آئی اے سے منشیات برآمدگی پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیرس میں پی آئی اے فلائٹ سٹیورڈ سے چارکلو ہیروئین برآمدگی کا معاملہ پر سیکرٹری ایوی ایشن نے سی ای او پی آئی اے سے چار دن میں رپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن نے سی ای او پی آئی اے کو خط تحریر کردیا ہے…

پیرس ، پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

پیرس (ویب ڈیسک) پیرس میں پی آئی اے کے فلائٹ اسیورڈ سے منشیات برآمد ہونے پر فراسیسی حکام نے تنویر گلزار کو حراست میں لے لیا پیرس میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 749کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزار سے منشیات برآمد ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق…

اگر اپنا حق مانگنے سے نہ ملے تو اسے چھین لیں،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پچھلے 70 سالوں سے ملک کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس سے بغاوت کرتا ہوں،مخالفین نے پچھلے چار سالوں میں کام نہیں کرنے دیا۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے…

بلوچستان اور فاٹا پیپلز پارٹی کے دباوٴ میں نہ آئے، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف سے ہاتھ ملانا ایسا ہے جیسے میں 21 سال کی مافیا کیخلاف جدوجہد کو ختم کر دوں۔ بنی گالہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے اجلاس کے میڈیا سے گفتگو…

امریکی صدر شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ سے ملاقات پر آمادہ، ملاقات مئی میں متوقع

واشنگٹن(مانٹیرنگ )عالمی برادری کیلئے بڑی خبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے جنوبی کوریا کے وفد کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات…

رضاربانی کو بلاول بھٹوزرداری نے گھر جاکر منا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو آصف زرداری نے ناراض کیا تھا بلاول بھٹو نے گھر جا کر منا لیا، رضا ربانی سینیٹر کی حثیت سے حلف اٹھانے پر رضامند ہوگئے۔ سینیٹ میں فرحت اللہ بابر کی تقریر اور اپنی جماعت پر کمپرومائز کرنے کے بیان…

وفاقی بجٹ 27اپریل کو پیش ہوگا، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان…

پاکستان کسی ملک کی پراکسی نہیں بنے گا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ خواجہ محمد  آصف نے کہا ہے حالات سے سبق نہ سیکھا تو بہت برے حالات پیش آہیں گے۔ قومی اسمبلی میں  اظہار خیال کر تے ہو ہےوزیر خارجہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے بحث سمیٹ رہے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کسی کو…

امریکہ نے ملا فضل اللہ اور منگل باغ کے سر کی قیمت مقرر کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ )امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 55 کروڑ روپے (50 لاکھ ڈالر) مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سےامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا فضل اللہ…

اسلام آباد نے لاہور کو ہٹہ نے کراچی کو ہرا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل…

سینیٹرز کے الوداعی خطبات، ماحول جذباتی ہوگیا۔اعتزاز احسن کی دھواں دھار تقریر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے گیارہ مارچ سے ریٹائر ہونے والے ارکان کل آخری اجلاس میں شریک ہوں گے، الوداعی خطاب کرنے کاسلسلہ جاری، ایوان بالا میں جذباتی ماحول دیکھنے میں آیا چیئرمین رضا ربانی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اراکین سینیٹ میں الوداعی…

جے سوریا، جے وردھنے اورسنگا کارا کا سری لنکا فسادات پرردعمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پر سری لنکا کے سابق سپر سٹار کرکٹرز بھی افسردہ اور نالا ں ہیں۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ ہے اور اب سابق کرکٹرز نے بھی لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کردی سری لنکا کے شہر…