مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں. نواز شریف
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں.
لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے
انہوں نے کہا مولانا نے الیکشن کےفوری بعداسمبلیوں سے استعفے دینےکاکہاتھا.
نوازشریف نے کہا میں سمجھتا ہوں کہ انکی بات کو ردکرنا بالکل غلط تھا ہمیں احتجاج کرنے کا کہا تھا لیکن ان کی بات کو ردکرنا غلط تھا.
نوازشریف نے کہا میں نے شہباز شریف کوخط لکھا ہے جس میں سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے وہ آج بریف کریں گےاس حوالے سے مولانا فضل الرحمن سے بھی بات کریں گے.
Comments are closed.