چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے گزشتہ دور حکومت میں تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی۔
عمران خان دور میں وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سپریم…
جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔
حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں…
ملکی معیشت کو 2027 تک سود سے پاک کرنا ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ پاکستان نے 2.8 ٹریلین روپے کے اسلامک سکوک بانڈز کا اجرا کر رکھا ہے، حکومتی قرض کو اسلامک سکوک میں کنورٹ کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک میں کمیٹی قائم کی ہے۔ 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے…
پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں پر درج مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 40 کارکنوں پر 9مئی کو ہونے والے واقعات کے تناظر میں درج مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردی گئی ہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاوٴ گھیراوٴ اور املاک کو نقصان پہنچانے…
پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا…
فائل:فوٹو
سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس نئے نظرثانی سے متعلق قانون کے پیش نظر سماعت جمعرات تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا…
رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن
فوٹو: ترکیہ میڈیا
انقرہ : رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن، ترکیہ کے مختلف شہروں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے مد مقابل اپوزیشن کے امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 47.92 فیصد ووٹ لیکر…
تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے
فوٹو: فیض پراچہ
اسلام آباد : تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے، تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر…
حکومت نے عمران خان کو مزاکرات کےجواب میں لال جھنڈی دکھا دی
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: حکومت نے عمران خان کو مزاکرات کےجواب میں لال جھنڈی دکھا دی ، حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے مذاکرات کیلئے کی گئی پیشکش مسترد کردی۔
لاہور میں کور کمانڈر ہاوس (جناح ہاؤس) کے دورے کے بعد میڈیا…
عمران خان پارٹی خواتین کے ساتھ بدسلوکی پررنجیدہ، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی خواتین کے ساتھ بدسلوکی پررنجیدہ، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ ، کہا سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرے تو ہم اس میں پورا تعاون کریں گے۔
سابق وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے قوم…
ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا
فوٹو: ٹی آر ٹی اردو
انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا، سپریم الیکشن بورڈ کے چیئرمین احمد ینر نے کہا ہے نتائج کااعلان جلد کیا جائے گا۔
ترکیہ بھر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے…
جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف
فوٹو: پی ٹی آئی
لاہور: جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف کا مطالبہ،جیلوں میں برے سلوک سے پہلے سوشل میڈ یا پر سڑکوں پر خواتین کو گھیٹنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔
پی ٹی آئی کے نئےسیکرٹری اطلاعات…
ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت
فوٹو: سوشل میڈیا
گوادر: گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت ہوگی، لینڈنگ کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔
سی اے اے کی طرف سے بتایاگیاہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ…
عمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
فوٹو:فائل
راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےعمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعظم سے یکجہتی کااظہار کیا۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ…
رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے، عمران خان نے کہا شک تھا خواتین کے ساتھ بد سلوکی کی جارہی ہے۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر…
خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ منظم مہم سے بچا جاسکے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی طرف سے خصوصی طورپر بیان جاری کیا…
چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا ہے اور انھوں نے ایسے کسی بھی ایکٹ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے سازش قرار دے دیا ہے۔
وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے گزشتہ رات گئے ہنگامی پریس…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ
فوٹو: فائل
لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کی خبر پہلے اپ لوڈ کر کے پھر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دی گئی.
میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
گلگت: استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔
گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ سے سے جانی نقصان ہوا، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تاحال تیزی سے جاری ہے۔…
سلمان خان کو امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی
فائل:فوٹو
ابو ظہبی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایوارڈ شو کے دوران امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی جس پر سلمان خان شرما گئے
حال ہی میں دبئی میں جاری آئیفا ایوارڈز کے دوران بھارتی اداکار سلمان خان کو ہالی ووڈ سے آئی خاتون صحافی نے شادی…