ٹڈاپ میگا کرپشن کیس ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری
فوٹو:فائل
کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔
عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کو…
صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف…
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف ہیں۔
ایکس پر پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ میں واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ نہ تو…
سونیا حسین اور یاسر حسین مرحومہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار
فوٹو:فائل
کراچی :سونیا حسین اور یاسر حسین کراچی میں انتقال کر جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمے داری اٹھا کے لئے میدان میں آگئے۔
ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا،…
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کار کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق
فوٹو:فائل
ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں سپر نمبر 5 جھولے ہوٹل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرک کی…
بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل
فوٹو : فائل
پشاور: بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں،ثمر بلور عوامی نیشنل پارٹی کی پہچان سمجھی جاتی تھیں۔
ن لیگ کا حصہ بننے والی ثمرہارون بلور صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی رہ…
عمر ایوب کے الیکشن کمیشن کے روبرو انتخاب کیخلاف کیس میں دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب سے متعلق کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے انتخاب کے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار بابر نواز…
بھارتی سرپرستی دہشتگردی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے، ترجمان پاک فوج
فوٹو:فائل
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ آصف زرداری کے استعفے کے بارے میں حقیقت کیا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز…
سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
فوٹو:فائل
لاہور:سابق صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔
ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔ عدالت نے…
ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
فوٹو:فائل
راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقہ میں 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر غیرت کے نام پر باپ نے قتل کردیا،ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
پولیس…
مون سون بارشیں، ملک کے بیشتر میں بارش سے موسم خوشگوار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: مون سون بارشوں کا زور دار سپیل برقرار ہے،مون سون بارشیں، ملک کے بیشتر میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
صوبائی دارالحکومت…
ترک وزیر خارجہ حکان فدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سید علی اسد گیلانی نے ترک وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
مہمان وفد وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر…
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار
فوٹو:فائل
واشنگٹن:پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار،امریکا نے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے سے متعلق بھارتی دعوے کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے…
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:فائل
کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے حلف لیا، تقریب میں ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی حلف برداری تقریب…
۔190 ملین پاوٴنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر
فوٹو:فائل
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی…
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں،سفیرعاصم افتخار
فوٹو:قائل
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے۔ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
فوٹو:فائل
راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت…
ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیر…
آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، نکال کر پھینک دیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
فوٹو:فائل
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا، میں آرٹیکل 62 اور 63 کا شدید مخالف ہوں، چاہیں تو انہیں نکال کر پھینک دیں، یہ نہیں ہوسکتا…
کارگل کے ہیرو لالک جان نشان حیدر کا یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراجِ عقیدت
فوٹو:فائل
راولپنڈی:حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی لالک جان شہید کو خراج…