Browsing Category

ہٹ سٹوری

پاکستان پر بھارتی حملے میں اسرائیلی ہتھیار استعمال کرنے کی تصدیق ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی طرف سے پاکستان پر بھارتی حملے میں اسرائیلی ہتھیار استعمال کرنے کی تصدیق ہو گئی ہے، انھوں نے کہا کہ بھارتی آپریشن سندور میں اسرائیل سے فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا. نیتن…

لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 8 مزدور زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 8 مزدور زخمی، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ایک عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی۔ کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں جمعرات کو…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی وہ وضاحت آگئی جس کا سب کو انتظار تھا

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کی وہ وضاحت آگئی جس کا سب کو انتظار تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ڈائریکٹر…

بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مبینہ جبر ناروا کے مرتکب جیلر نے اضافی سکیورٹی مانگ لی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مبینہ جبر ناروا کے مرتکب جیلر نے اضافی سکیورٹی مانگ لی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے پنڈی پولیس کو اضافی سکیورٹی کیلئے خط…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے

فوٹو : فائل  راولپنڈی : خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے، سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں یہ کارروائیاں کیں۔  اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : فائل سماہنی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ایک ریلی میں شرکت سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں…

آئین وقانون نہیں مانا جارہا، عدالتی حکم پر بھی عمران خان سے نہیں ملنے دیاجاتا، وزیر اعلیٰ خیبر…

فوٹو : فائل پشاور : پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی تصدیق نہیں ہو سکی، عہدہ ان کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے پی ترجمان کا ردعمل۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے…

ایران کے صدر مسعود کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد اور ایران میں ملاقاتوں کی تفصیلات

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد ، لاہور : ایران کے صدر مسعود کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد اور ایران میں ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ،ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون، اسلامی اتحاد اور علاقائی استحکام پر زوردیا گیا۔ اپنے…

رافیل طیارے کی تباہی: 7 مئی کی فضائی جھڑپ نے عالمی دفاعی حلقوں کو چونکا دیا،رائٹرز کی رپورٹ

فوٹو : فائل راولپنڈی – 7 مئی کی نصف شب کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک غیرمعمولی فضائی جھڑپ میں بھارت کا جدید ترین لڑاکا طیارہ رافیل تباہ ہو گیا، جس نے عالمی عسکری حلقوں میں سنسنی پھیلا دی۔ رافیل طیارے کی تباہی: 7 مئی کی…

رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر راکٹ و دستی بم سے حملہ 5 اہلکار شہید

فوٹو : سوشل میڈیا رحیم یارخان : رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر راکٹ و دستی بم سے حملہ 5 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے، ڈاکوؤں نےشیخانی پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ رحیم یارخان پولیس کاکہنا ہےکہ شیخانی چوکی پر اندھڑگینگ اوربکھرانی گینگ…

پی ٹی آئی رہنماوں احمد خان بچھر، احمد چھٹہ سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

فوٹو : فائل سرگودھا : پی ٹی آئی رہنماوں احمد خان بچھر، احمد چھٹہ سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا، سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلکس میانوالی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے میں گرفتار…

لاہور کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا

فوٹو : فائل پشاور : لاہور کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا، پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو این اے ون چترال پر ضمنی الیکشن سے روکا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی…

9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا

فوٹو:فائل فیصل آباد: فیصل آباد میں انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا سنادی،۔ فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔…

علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار، اسلام آباد پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم

فوٹو:فائل اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے مقدمے میں علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار، اسلام آباد پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے سے انکار کرتے…

بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان کی شفاف آزادانہ تحقیقات کی پیش کش بھارت نے مسترد کی تھی پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال…

چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا، وہ این اے ون چترال سے منتخب ہوئے تھے. الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبداللطیف چترالی کی نااہل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عبداللطیف چترالی کو…

اپنے صوبے میں احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا اپنے صوبے میں احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے. علی امین گنڈاپور کا…

بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر

فوٹو : فائل کراچی : بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر ظاہر کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں لاقانونیت کی وجہ دشوار گزار راستے ہیں. وزیراعلی ہاؤس میں سول…